محفوظ قوت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (ادویات) وہ قوت جو کسی مشقت کے دوران میں خواہ وہ کتنی ہی تھوڑی کیوں نہ ہو بروئے کار آتی ہو، (انگ: Reserve Force)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (ادویات) وہ قوت جو کسی مشقت کے دوران میں خواہ وہ کتنی ہی تھوڑی کیوں نہ ہو بروئے کار آتی ہو، (انگ: Reserve Force)۔